
🎩🎓🎩🎓🎩🎓🎩 میرے محلے میں ماسٹر عتیق صاحب رہتے ہیں،
👀
44 سال کی عمر میں اُن کی شادی ہوئی
👀
ایک دن فرماتے ہیں کہ جب میں 23 سال کا تھا تو ڈائری میں 21 ایسی خوبیاں نوٹ کی جو میری مُتوقع بیوی میں ہونی چاہیے
👀
وقت گزرتا گیا لیکن ایسی بیوی نہ مِل سکی جس میں 21 خوبیاں ہوں،
👀
اور ماسٹر عتیق ہر سال ایک دو خوبیاں کاٹتے رہے کہ چلو یہ خوبیاں نہ بھی ہوں تو لڑکی قبول ہے
👀
بالاآخر 40 سال کے ہوگئے اور ڈائری میں صرف ایک خوبی لکھی رہ گئی
👀
"عورت ہو"
🎩🎓🎩🎓🎩🎓🎩
🎓 KHAWAJAGAN 🎓
🎩🎓🎩🎓🎩🎓🎩
🎓 ..READnSEND.. 🎓
🎩🎓🎩🎓🎩🎓🎩
#khawajagan #readnsend #faisal via Facebook http://ift.tt/2EgTVJq

No comments:
Post a Comment