Monday, July 16, 2018

❣🍁🍁❣🍁🍁❣ ہجر میں خون رلاتے ہو کہاں ہوتے ہو ؟ لوٹ کر کیوں نہیں آتے ہو کہاں ہوتے ہو ؟ ❣🍁❣ مجھ سے بچھڑے ہو تو محبوب نظر ہو کس کے ؟ آج کل کس کو مناتے ہو کہاں ہوتے ہو ؟ ❣🍁❣ شب کی تنہائی میں اکثر یہ خیال آتا ہے اپنے دکھ کس کو سناتے ہو کہاں ہوتے ہو ؟ ❣🍁❣ تم تو خوشیوں کی رفاقت کے لیے بچھڑے تھے اب اگر اشک بہاتے ہو کہاں ہوتے ہو ؟ ❣🍁❣ شہر کے لوگ بھی اب یہ سوال کرتے ہیں اب کم کم نظر آتے ہو کہاں ہوتے ہو . . . ! ❣🍁🍁❣🍁🍁❣ ❣ ..READnSEND.. ❣ ❣🍁🍁❣🍁🍁❣ ❣ KHAWAJAGAN ❣ ❣🍁🍁❣🍁🍁❣


#khawajagan #readnsend #faisal via Facebook https://ift.tt/2NSSTaN

No comments: